جمعرات,  26 مارچ 2026ء

کراچی میں ‘میرا سلطان’ سیریز چل رہی ہے ، فاروق ستار

کراچی میں ‘میرا سلطان’ سیریز چل رہی ہے ،ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار

کراچی (روشن پاکستان نیوز) رہنما ایم کیوایم فاروق ستار نے سندھ حکومت کو اڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کراچی میں ‘میرا سلطان’ سیریز چل رہی ہے ، زمینوں کی بندر بانٹ کرکے چار کروڑعوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما