افغان عبوری حکومت دہشتگرد گروپوں کو ختم کرے، صدر زرداری اور چینی صدر ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری February 6, 2025
کراچی میں ای وی بس پلانٹ: سندھ حکومت نے چینی کمپنی کو سرمایہ کاری کی دعوت دی February 6, 2025 کراچی (میاں خرم شہزاد) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی بیجنگ میں چینی ای وی بس مینوفیکچرر سے ملاقات , سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ چینی دارالحکومت بیجنگ میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے چینی کمپنی کو باضابطہ طور پر کراچی میں ای وی بس