هفته,  14 مارچ 2026ء

کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب

کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب

کراچی(روشن پاکستان نیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جار ہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی۔  کے ایم سی آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر کے کمرشل ایریاز کا بہت برا حال تھا، کراچی کے