جمعرات,  23 اکتوبر 2025ء

کراچی: شہری سے کروڑوں روپے کی ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کی مبینہ واردات

کراچی: شہری سے کروڑوں روپے کی ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کی مبینہ واردات

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی ائیرپورٹ پر شہری سے کروڑوں روپے کی ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کی مبینہ واردات کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد عدالت نے انکوائری  کا حکم دے دیا۔ ائیرپورٹ پر شہری سے سامان چھیننے اور مقدمہ درج نہ کرنے کے خلاف درخواست کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ