شہلا رضا کا وزیراعظم سے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں ایڈہاک لگا کر غیر جانبدار عبوری صدر مقرر کرنے کا مطالبہ January 20, 2026
کراچی،زیر حراست ملزم کا قتل، سابق ایس پی مفرور قرار May 25, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں زیرحراست ملزم معیز کے قتل کیس کا عبوری چالا ن عدالت میں پیش کردیا گیا۔ سابق ایس پی کلفٹن نیئر الحق و دیگر ملزمان پر عبوری چالان میں قتل ثابت ہونے کا الزام ہے، سابق ایس پی کلفٹن کو مفرور بھی قرار دیا گیا۔ عبوری چالان