کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی October 6, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا۔ جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف پھیل گیا۔ دھماکے کی وجہ سے قریب