کراچی، مین ہول میں گر کر بچے کی موت، کوئی ادارہ ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں December 3, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) مین ہول میں گر کر بچے کی موت ہو گئی لیکن کوئی ادارہ ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔ کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گر کر بچے کی جان چلی گئی، مین ہول کا ڈھکن نہ ہونے کا ذمہ دار