جمعه,  27 دسمبر 2024ء

کان پر پلستر

کان پر پلستر

شہریاریاں۔۔تحریر: شہریار خان کہتے ہیں تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے مگر اس طرح دہرائے گی یہ سوچا نہیں تھا۔۔ ہمارے پیارے قیدی نمبر 420کی طرح پیارے ٹرمپ کو بھی گولی چھو کر گزر گئی۔ فرق صرف منہ اور ٹانگ کا ہے۔ کیونکہ قیدی ٹرک کی چھت پر تھا تو