سندھ طاس معاہدہ تنازع، عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم January 31, 2026
کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے ، کیسز کی تعداد 26 ہو گئی September 5, 2024 کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال صوبے سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 26 ہوگئی جن میں 5 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ کوئٹہ سے 55 سالہ عبدالحمید اور لورالائی سے 60 سالہ خان محمد