پہلگام حملہ بھارتی دہشتگردوں نے کیا ، پاکستان کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں ، سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرم July 28, 2025
کامن ویلتھ گیمز 2026 سے 9 مشہور کھیلوں کا خاتمہ November 1, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دولت مشترکہ کھیل (کامن ویلتھ گیمز) 2026 میں گلاسکو میں ہوں گے جس میں دنیا کے 9 مشہور کھیلوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کامن ویلتھ گیمز 2026 سے کرکٹ، ہاکی سمیت 9 مختلف کھیلوں کا اخراج کر دیا گیا