ڈی پی او حافظ آباد کی پولیس شہداء کی فیملیز کے اعزاز میں افطار پارٹی

ڈی پی او حافظ آباد کی پولیس شہداء کی فیملیز کے اعزاز میں افطار پارٹی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈی پی او حافظ آباد عاطف نزیر کی جانب سے پولیس کے شہداء کی فیملیز کے اعزاز میں ڈی پی او ہاؤس میں پروقار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔افطار پارٹی میں شہداء کی فیملیز کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، جہاں ڈی پی او حافظ