ڈی جی ایف آئی اے اسحاق جہانگیر اور آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو ہٹا دیا گیا January 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی ایف آئی اے اسحاق جہانگیر اور آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی ، احمد اسحاق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ اس