ڈی جی اسپورٹس بورڈ کو ہٹانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو نوٹس

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمرہ ویزہ اب تین ماہ کے لیے جاری کیا جائے گا اور اس کی تین ماہ کی معیاد ویزے کے اجراء سے