اتوار,  24 مئی 2026ء

ڈی آئی خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2کسٹم اہلکار اور مخبر سمیت 3افراد جاں بحق

ڈی آئی خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2کسٹم اہلکار اور مخبر سمیت 3افراد جاں بحق

پشاور(روشن پاکستان نیوز) ڈی آئی خان میں یارک ٹول پلازہ کے قریب رات گئے کسٹم اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار اور مخبر سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کسٹم اہلکار ناکے پر گاڑی میں بیٹھے تھے جہاں نامعلوم حملہ آور