ڈپریشن جیسے مرض کی علامات سے نجات پانا بہت آسان January 31, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر ورزش کرنے کے بعد مزاج خوشگوار محسوس ہو رہا ہے تو یہ آپ کا وہم نہیں، حقیقت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ درحقیقت جسمانی سرگرمیوں سے مزاج خوشگوار ہوتا ہے اور ڈپریشن جیسے عام ترین دماغی مرض کی علامات کی شدت میں کمی آتی ہے۔