ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو خفیہ ڈیڈ لائن دینے کا دعویٰ February 1, 2026 واشنگٹن:(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران کو خفیہ طور پر ڈیڈ لائن دی ہے۔ جس سے قبل اگر ایران جوہری معاہدہ قبول نہ کرے تو امریکہ بڑی فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے