جمعه,  28 نومبر 2025ء

ڈرامہ ”کیس نمبر“ کے متنازع شراب نوشی سین پر عوامی غم و غصہ، پیمرا سے کارروائی کا مطالبہ

ڈرامہ ”کیس نمبر“ کے متنازع شراب نوشی سین پر عوامی غم و غصہ، پیمرا سے کارروائی کا مطالبہ
ڈرامہ ”کیس نمبر9“ کے متنازع شراب نوشی سین پر عوامی غم و غصہ، پیمرا سے کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا معروف ڈرامہ “کیس نمبر 9” حالیہ اقساط کے بعد شدید عوامی تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ ڈرامے میں اداکار فیصل قریشی ایک طاقتور اور بااثر باس کا کردار ادا کر رہے ہیں جو اپنی زیرِ نگرانی کام کرنے والی لڑکی