ڈاکٹر نبیہ کا مخالفین پر شدید تنقید، صبر اور قانونی راستے پر چلنے کا عزم December 18, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ انہیں بہت اچھا لگتا ہے جب لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں یا انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ عام بات ہے کہ لوگ ان کے