اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید 4 پیسے کم ہو گئی جس کے