چیٹ جی پی ٹی کے ہفتہ وار صارفین کی تعداد 200 ملین تک جا پہنچی September 4, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی تعداد میں حیران کُن اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار صارفین کی تعداد 200 ملین تک جا پہنچی ہے۔ اوپن اے آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کے لیے اکاؤنٹ