پروٹیکٹر ویزا رکھنے والے افراد کی ایئرپورٹس پر آف لوڈنگ نہیں ہوگی: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی December 16, 2025
چین کی ترقی سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، صدر مملکت February 15, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین کی ترقی سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاک چین دوستی صرف اچھے وقتوں کی نہیں بلکہ سدا بہار