چین میں سیلاب کے باعث پل گر گیا ، 11 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ July 20, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین کے صوبے شانزی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق پل گرنے کے بعد اب تک 20 گاڑیاں نہیں مل سکیں جبکہ 30 افراد بھی لاپتہ ہیں، ہلاک ہونے والے