چین میں سعودی سفیر عبدالرحمٰن الحربي کو سعودی۔چین تعاون کے فروغ پر اعزاز

چین میں سعودی سفیر عبدالرحمٰن الحربي کو سعودی۔چین تعاون کے فروغ پر اعزاز

ریاض (وقار نسیم وامق) عوامی جمہوریہ چین کی وزارتِ خارجہ نے پیر کے روز بیجنگ میں منعقدہ ایک تقریب میں آٹھ موجودہ اور سابق غیر ملکی سفیروں کو ’’آؤٹ اسٹینڈنگ ڈپلومیٹ میڈل‘‘ سے نوازا۔ اس تقریب میں چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی بھی موجود تھے۔ یہ اعزاز اُن سفارتکاروں