چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹوں کے حصول میں مشکلات، رش کے باعث سرورز بیٹھ گئے January 30, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا منگل سے آغاز ہوگیا تاہم آن لائن ویب سائٹ پر ٹریفک کے شدید دباؤ کے سبب سرورز بیٹھ گئے جبکہ شائقین کرکٹ کو خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آئی سی