چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں سب سے زیادہ میچز کس ٹیم نے جیتے؟ February 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلی جارہی ہے، اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ہم آپ کو ان ٹیموں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ میچز جیت رکھے