
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ میں نئے کھلاڑی آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ