چیمپئنز ٹرافی میں بدانتظامی، پی سی بی کا احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی میں بدانتظامی، پی سی بی کا احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی میں بدانتظامی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور پی سی بی کے سی او او کو نظر