چیمپئنز ٹرافی فائنل کےلیے میچ آفیشلز کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی فائنل کےلیے میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی چیمپئںز ٹرافی 2025ء کے فائنل کےلیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ فائنل مقابلے کےلیے پال ریفل اور رچرڈ النگورتھ امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے جبکہ جوئیل ولسن تھرڈ امپائر اور رنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے چیمپئنز ٹرافی کا فائنل