چہرے پر ٹیٹوز کی وجہ سے برطانوی شہری کو دبئی سے ڈی پورٹ کر دیا گیا، £3000 کا خوابوں کا سفر ضائع June 24, 2025 لندن/دبئی (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 34 سالہ شہری جارڈن ہاؤمین کو اس وقت شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب اسے چہرے پر موجود ٹیٹوز کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات میں داخل ہونے سے روک دیا گیا اور دبئی ایئرپورٹ سے واپس مانچسٹر ڈی پورٹ