منگل,  25 نومبر 2025ء

چھوٹے شہروں کی ترقی پاکستان کی مضبوط بنیاد ہے، یوسف رضا گیلانی

چھوٹے شہروں کی ترقی پاکستان کی مضبوط بنیاد ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی اصل طاقت اس کے چھوٹے شہروں اور پسماندہ علاقوں میں ہے اور وہ ہمیشہ ان علاقوں کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ وہ پیر کے روز ایک نجی ایئر