چکوال میں شراب فروشوں کے خلاف سٹی پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، متعدد بدنام زمانہ ڈیلرز گرفتار، عید سے قبل سینکڑوں بوتل شراب برآمد

چکوال میں شراب فروشوں کے خلاف سٹی پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، متعدد بدنام زمانہ ڈیلرز گرفتار، عید سے قبل سینکڑوں بوتل شراب برآمد

چکوال (عرفان حیدر /کرائم رپورٹر) سٹی پولیس چکوال نے شراب فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر متعدد بدنام زمانہ شراب فروشوں کو گرفتار کر لیا جبکہ ان کے قبضے سے عید الفطر کے موقع پر فروخت کے لیے ذخیرہ