
کراچی (میاں خرم شہزاد) پاکستان کی چمڑے کی صنعت سے وابستہ ممتاز ادارہ رشید احمد اینڈ سنز کے سربراہ چوہدری فیصل رشید کو شاندار خدمات اور برآمدات کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے ایک خصوصی اعزاز سے نوازا گیا