حماس نے یرغمالیوں کی لاشیں واپس نہ کیں تو امن معاہدے میں شامل ممالک کارروائی کرینگے، ٹرمپ October 26, 2025
جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل February 20, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے 62 (گجرات 1) سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب رکن قومی اسمبلی محمد الیاس چوہدری کو منگل کو جہلم سے اغوا کر لیا گیا۔ چوہدری الیاس کو سرائے عالمگیر سے اسلام آباد جاتے ہوئے دریائے جہلم کی چوکی سے اغوا کیا گیا۔