








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دانچوہدری اعتزاز احسن کے 80ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کی۔ سحر کامران نے اس موقع پر کہا کہ چوہدری اعتزاز احسن ایک حقیقی لیجنڈ، علمی شخصیت، قانونی