راولپنڈی: امام حسینؑ کی تعلیمات سے دہشت گردی اور فرقہ واریت کا خاتمہ ممکن ہے، عالمی میلاد امام حسینؑ کانفرنس January 23, 2026
چترال میں برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق January 23, 2026 چترال(روشن پاکستان نیوز) چترال لوئر کے علاقے دمیل ارندو میں برفانی تودہ گرنے سے10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، برفانی تودے سے تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں ، واقعے کے بعد علاقے میں