جمعه,  12  ستمبر 2025ء

پی ٹی وی سپورٹس براہ راست نشر کرے گا

اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ; پاکستان اورجاپان فائنل میں مد مقابل, پی ٹی وی سپورٹس براہ راست نشر کرے گا

تحریر:اصغرعلی مبارک اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اورجاپان فائنل میں 11 مئی بروز ہفتہ شام کو ساڑھے 5 بجےمدمقابل ہونگی.30ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا رہا، یوں قومی ہاکی ٹیم لیگ میچوں میں ناقابل شکست رہی۔ ملائیشیا کے