
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کلوننگ اور آئی ایم ای آئی نمبرز میں غیر قانونی تبدیلی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی اے نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ایبٹ آباد کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے