اتوار,  24 نومبر 2024ء

پی ٹی آئی

ایم ڈبلیو ایم سربراہ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے مجلس وحدت مسلمین اور فردوس شمیم نقوی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کو پی ٹی آئی بانی سے ملاقات کی اجازت دے

عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، سعد رفیق نے بانی پی ٹی آئی کوبڑا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، ممنوعہ فنڈنگ کیس سے بچنے کے لیے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینا اور گالیاں دینا فاشسٹ رویہ ہے۔ ایک بیان

بانیٔ پی ٹی آئی کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہو گی،پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے متنبہ کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو قتل کرنے اور ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، دہشت گرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے؟ یہ سوالیہ نشان ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر

پی ٹی آئی کی جانب سےعمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔ سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی بشریٰ بی بی اور

رمضان المبارک میں عمران خان کو جیل سے باہر دیکھ رہا ہوں،سلمان صفدرکا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یک انصاف کے بانی وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عمران خان کو جیل سے باہر آتے دیکھ رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بھی بن چکے

پاکستان تحریک انصاف نےبانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار،دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار کر لی۔ پی ٹی آئی کے بانی ارکان پی ٹی آئی کی ریلیز کی قرارداد سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کریں گے جس پر 13 ارکان قومی اسمبلی کے دستخط

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہو گئی،وزیراعلیٰ کا سکیورٹی عملہ اور پروٹوکول افسر اڈیالہ جیل پہنچ گئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کچھ دیر میں

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤکیس، 21 ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس آتشزدگی کیس میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں ۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے 21 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ ان ملزمان میں محمد

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کا قتل کیس، اہم پیشرفت سامنے آ گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ۔ گرفتار دو ٹارگٹ کلرز کے بیانات کی روشنی میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر چودھری تنویر، ایم این اے دانیال چودھری کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اکبر ایس بابر نےپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کو 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹرا پارٹی