اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسٹیبلائزیشن پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے جیت کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار نے استدعا کی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زائد رہا۔ فردوس شمیم نقوی نے کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا فیصلہ آگیا ہے،نوشتہ دیوار
پشاور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے اعتراف کیا ہے کہ فراڈ ہوا ہے۔ علی امین گنڈاپور نے کمشنر راولپنڈی کے انکشاف پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں الیکشن کمیشن سے کہتا ہوں کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے اعتراف کے بعد راولپنڈی ڈویژن میں انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کے بعد بیرسٹر گوہر نے جواب میں کہا کہ اگر کمشنر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ترجیحی ایجنڈا جاری کردیا۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا ثقافت اور روایات کا صوبہ ہے، چادر و چاردیواری کا مکمل احترام یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں احتساب عدالت کے 31 جنوری کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگڑا صبغت اللہ راشدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو چور نہیں مانتے اگر پی ٹی آئی کے بانی چور ہیں تو ہم سب چور ہیں۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیر پگڑا کا کہنا تھا کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے گزشتہ رات ہونے والے اجلاس میں بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔ تحریک انصاف میں سیاسی معاملات پر شدید اختلافات سامنے آ گئے، پارٹی کی سیاسی قیادت بیرسٹر گوہر خان کے خلاف صف آراء ہو گئی،
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ جعلی نتائج آنے ہیں تو الیکشن کا کیا فائدہ، انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ اپنے حلقے سے ایک لاکھ ووٹوں سے جیت رہےتھے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے دیگر رہنماؤں کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایک طرف تحریک انصاف مولانا فضل الرحمان سے ہاتھ ملا رہی ہے تو دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کو اپنی ہی صفوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے مولانا سے 2 سوال