فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ December 17, 2025
پی ٹی آئی کے 68 کارکن 3 مقدمات سے ڈسچارج، رہا کرنے کا حکم October 24, 2024 راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار 68 کارکنوں کو 3 مقدمات سے ڈسچارج کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ 28 مئی کو پی ٹی آئی کے مظاہرے اور جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات اور گرفتاریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔