

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی حکومت کا ایجنڈا کرپشن کا خاتمہ تھا لیکن اس کے برعکس پی ٹی آئی دور میں کرپشن عروج پر تھی،اس کرپشن کے نتیجے میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 16 درجے تنزلی سے 124 سے140 نمبر پر نیچے آیا۔ پی