پی ٹی آئی کیلئے اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی فیصل کریم November 9, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 12 کالجز بند ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی کا صرف جلسوں اور دھرنوں