پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہ ملی February 6, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ جلسے کی اجازت