پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافی پر تشدد، علیمہ بی بی کی میڈیا ٹاک کا صحافیوں کی جانب سے بائیکاٹ September 8, 2025 اسلام آباد (محمد زاہد خان) علیمہ بی بی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کے غنڈوں کا سوال پوچھے جانے پر صحافی پر تشدد صحافیوں کا بدتہذیبی اور غنڈہ گردی پر شدید احتجاج میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق علیمہ بی