سہیل آفریدی صوبے کے کم عمر ترین اور قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے پہلے وزیرا علیٰ October 13, 2025
پی ٹی آئی نے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا August 24, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے 2 حلقوں کے ضمنی انتخاب کے لیے ناموں کو فائنل کیا گیا۔