







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی میں داخلی اختلافات پھر شدت اختیار کرگئے۔ ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا۔ فردوس شمیم نقوی نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوادیا۔ پارٹی کے پارلیمانی گروپ اور سیاسی کمیٹی کو بھی فردوس شمیم نقوی کے استعفے سے