پی ٹی آئی حامی کارکن باز نہ آئے،مریم نواز کو ٹک ٹاک پر روند ڈالا August 19, 2024 اسلام آباد(محمد وقاص سے)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاسی رہنماؤں کے خلاف مخالفین کے پروپیگنڈے اور اور سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق کچھ بھی پھیلانا ایک معمول سا بن گیا ہے جس پر زیادہ تر لوگ کسی نہ کسی حد تک یقین بھی کرنے لگتے ہیں۔ سیاست میں تنقید برائے