پی ٹی آئی اس حد تک جا چکی کہ قاسم اور سلیمان کو دہشتگردی کا نشانہ بنوانا چاہتے ہیں، فیصل واوڈا August 19, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کمپرمائزڈ جماعت ہے، یہ جماعت اس حد تک جا چکی کہ قاسم اور سلیمان کو دہشتگردی کا نشانہ بنوانا چاہتے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معافی کے حوالے