پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو پہلی تنخواہ مل گئی

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو پہلی تنخواہ مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے انتخابات کو دھاندلی زدہ کہنے والے  پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو پہلی تنخواہ مل گئی ۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اراکان  نے تنخواہ لینے سے انکار نہیں کیا۔ہر رکن کے اکاؤنٹ میں 1لاکھ93ہزار روپے منتقل کئے گئے۔ ٹی