حماس نے یرغمالیوں کی لاشیں واپس نہ کیں تو امن معاہدے میں شامل ممالک کارروائی کرینگے، ٹرمپ October 26, 2025
پی وائی او گلف نوجوانوں کو سماجی و ادبی شعور سے روشناس کروانے میں اہم کردار اد کر رہی ہے: ڈاکٹر طارق عزیز July 22, 2025 ریاض (وقار نسیم وامق) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلف کے صدر احتشام جاوید کولی کی جانب سے عالمی حلقۂ فکر و فن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر طارق عزیز کے اعزاز میں ایک پُروقار الوادعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پی وائی او کے ذمہ داران سمیت ادبی و صحافتی